گورنر خیبر پختونخوا اقبال طفر جھگڑا مستعفی ہوگئے

Aug 17, 2018 | 16:44

گورنر خیبر پختونخوا اقبال طفر جھگڑا مستعفی ہوگئے. گورنر کےپی ن وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے بعد مستعفٰی ہوئے. گورنر نے صدر مملکت کو اپنا استعفٰی ارسال کردیا. اقبال ظفرجھگڑا نے مارچ 2016 میں گورنرکے پی کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا

مزیدخبریں