بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔
سلامتی کونسل کے اجلاس میں ملنے والی خفت کو مٹانے کے لئے بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بھمبرآزادکشمیر میں سماہنی سیکٹر کو نشانہ بنایا گیا، تاہم پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا،بھارتی فائرنگ کے باعث عوام اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں