کورونا وبا میں دوبارہ تیزی آئی ہے، یاسمین راشد

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی نیوز کانفرنس کورونا وبا میں دوبارہ تیزی آئی ہے، وبا پھیل جائے تو ہمیں احتیاط کرنی چاہیے، یاسمین راشد پنجاب میں زیادہ سے زیادہ ویکسی نیشن کا ہدف ہے ویکسین لگوا کر کورونا وباء سے بچا جا سکتا ہے وباء کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں پنجاب میں زیادہ سے زیادہ ویکسی نیشن کا ہدف ہے، پنجاب کی تقریباً 35 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن ہوچکی، 2 لاکھ 80 ہزار افراد کو گھر جاکر ویکسین لگائی گئی، یاسمین راشد