کشمیر پریمیئر لیگ فائنل: راولا کوٹ ہاکس کی مظفر آباد کے خلاف بیٹنگ
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) 2021 کا فائنل شاہد آفریدی کی قیادت میں راولاکوٹ ہاکس اور محمد حفیظ کی کپتانی میں مظفر آباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔مظفرآباد میں کھیلے جارہے کے پی ایل کے فائنل میں مظفرآباد ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے راولا کوٹ ہاکس کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔