ملاعبدالغنی برادرکی 20 سال بعد افغانستان آمد، اہم ذمہ داریاں ملنےکاامکان
طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ اور نائب امیر ملاعبدالغنی برادر کے افغانستان پہنچ گئے۔ملا عبدالغنی برادر کی قندھار ائیرپورٹ پر پہنچنے کی تصویر منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ائیرپورٹ پر موجود افراد سے گلے مل رہے ہیں۔خیال رہےکہ ملاعبدالغنی برادر 20 سال بعد افغانستان پہنچے ہیں۔