ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا گھٹنے میں انجری کے باعث آسٹریلین اوپن میں حصہ نہیں لیں گی
ثانیہ مرزا نے سوئٹزر لینڈ کی مارٹینا ہنگز کے ساتھ گزشتہ سال آسٹریلین اوپن میں ویمن ڈبلز ٹائٹل جیتا تھا مگر دائیں پاؤں میں تکلیف نے انہیں آئندہ ماہ ہونے والے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم کردیا ہے،،ثانیہ مرزا نے عزم ظاہر کیا کہ وہ راجر فیڈرر کی طرح کھیل میں دوبارہ قدم رکھیں گی کیونکہ چلنے میں انہیں کوئی مسئلہ نہیں مگر کھیل کے دوران تکلیف ہوتی ہے لہذٓا ثانیہ مرزا گھٹنے میں انجری کے باعث آسٹریلین اوپن میں حصہ نہیں لے سکیں گی