کشمیری بھارتی فوج کے خلاف کفن پہن کر باہر نکل آئے مشعال ملک
ہمیں ایک ایک کر کے کیوں مارا جارہا ہے ہمیں ایک ساتھ ہی مار دیا جائے۔کشمیری مظاہرینبھارتی فوج نے حریت رہنما یسین ملک کو لال چوک سے گرفتار کر لیا -یسین ملک بھارتی بربریت کے خلاف پرامن احتجاج کے لیے جارہے تھے -بھارتی فوج نے کشمیریوں سے پرامن احتجاج کا حق بھی چھین رکھا ہے -
بھارتی فوج پرامن لوگوں پر آنسو شیلنگ اور پیلٹ برسا رہی ہے -یسین ملک پر گرفتاری کے دوران تشدد کیا گیا -بھارتی فوج نے پرامن مظاہرین پر آنسو گیس اور شیلنگ کی مشعال مل-بھارتی فوج کشمیری خواتین اور بچوں پر بھی شیلنگ کر رہی ہے مشعال ملک