وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی اسلام آباد میں کیمرہ مین پر تشدد کے واقعہ کی مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کیمرہ مین کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور کہاکہ میڈیا کو کوریج سے روکنا قابل مذمت اقدام ہے ۔ مستقبل میں میڈیا پر تشدد کے واقعات کے سد باب کیلئے موثر اقدامات ضروری ہیں ۔