پیرس کے نواحی علاقہ مونفرمائی میں مختلف ممالک کی ثقافت کی آگاہی کے لیے کلچرل فیشن شو کا اہتمام کیا گیا،
پیرس کے نواحی علاقہ مونفرمائی میں مختلف ممالک کی ثقافت کی آگاہی کے لیے کلچرل فیشن شو کا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف پاکستانی نژاد فیشن ڈیزائنر آصفہ ہاشمی نے پاکستان کی نمائندگی کی اور پاکستان کے علاقائی ملبوسات متعارف کرائے جنہیں پہن کر پاکستانی و فرانسیسی ماڈلز نے پاکستانی نغموں کی گونج میں ریمپ پر کیٹ واک کی
ڈیزائنر آصفہ ہاشمی کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستانی سیاسی، سماجی، کاروباری اور صحافتی شخصیات بھی موجود تھیں
اس موقع پر وقت نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیزائنرز اور ماڈلز کا کہنا تھا کہ
اس فیشن شو کو دیکھنے کے لئے ایک ہزار سے زائد حاضرین اور مختلف ممالک کے سفارتخانوں کے نمائندے ، فلم ، ٹی وی اور فیشن کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔