کوئٹہ : بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مختلف مقامات پر بوسیدہ املاک کے جزوی نقصان پہنچنے کی اطلاعات زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 2.9 اور گہرائی 12 کلومیٹر زیر زمین تھی مرکز قلات سے 60 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا،زلزلہ پیما مرکز