مرمت کے بعد سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن ویے کھول دیا گیا، فلائٹس شروع
مرمت کے بعد سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن ویے کھول دیا گیااور فلائٹس شروع ہوگئیں، نجی شعبہ میں تعمیر شدہ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رب ویے مرمت کیلئے بند کیا گیا تھا جسے مرمت کرکے ائیرپورٹ کھول دیا گیااور مسافر پروازیں دوبارہ شروع ہوگئیں،محمد عرفان کے مطابق رن ویے دیکھ بھال و صفائی نہ ہونے سے خراب ہوا تھااور دیکھ بھال میں غفلت ہوئی کیونکہ ائیرپورٹ انتظامیہ نے رن ویے اور ائیرپورٹ کی دیکھ بھال درست نہ کی-