Waqt News
Thursday | April 22, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی کے مزید علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
  • کوئٹہ کے سرینا چوک پرہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گئی 11 زخمی اسپتال منتقل
  • کوئٹہ کے سرینا چوک پرہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق
  • سندھ میں بھی کورونا کی برطانوی قسم کے کیس رپورٹ
  • لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم ، میٹرو، اسپیڈو بس اور اورنج ٹرین سمیت تمام لوکل ٹرانسپورٹ چل پڑی
  • شیخ رشید، برطانوی سفیر ملاقات: نواز شریف کی ممکنہ پاکستان واپسی پر بات چیت
  • جون دو ہزار بیس میں پٹرول کا بحران مصنوعی تھا : رپورٹ
  • محکمہ موسمیات کی کراچی میں 23 سے 25 اپریل تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی
  • نیب نے چوہدری برادران اور فیملیز کیخلاف انکوائریز بند کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
  • پاکستان تیونس کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے:وزیر اعظم عمران خان
  • کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 669 افراد کو رہا کردیا گیا:وزیر داخلہ شیخ رشید
  •  کورونا ویکسینیشن میں مودیحکومت کی حکمت عملی ناکام رہی۔ راہول گاندھی
  •  کورونا وبا کی دوسری لہر نےایک بہت بڑا چیلنج کھڑا کردیا ہے۔نریندر مودی
  •  دنیا بھر میں گزشتہ برس سزائے موت کے واقعات میں نمایاں کمی واقع
  • روس نے اپنے پہلے خلائی اسٹیشن کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
  • ہالینڈ میں کورونا پابندیوں میں نرمی
  • 203کشمیری  نوجوانوں کو سال 2020 میں بھارتی فوج نے شہید کیا
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں
  • کورونا پھیلاؤ، نئی بندشوں کے فیصلے کا اعلان جمعہ کو کردیں گے، اسد عمر
  • مقبوضہ کشمیر میں کرونا سے متاثر 8 افراد جاں بحق
  • پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی میں ٹریفک ای چالان اور ایکسائز ڈیٹا بارے مشترکہ اجلاس کا انعقاد
  • ریاست اپنے آب و تاب سے قائم ہے، کسی کے دباؤ میں نہیں ہے، شیخ رشید
  • بھارت صحافیوں کے لیے خطرناک تر ہوتا جا رہا ہے۔ رپورٹ
  • بھارتی فورسز نے شمالی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
  • پاکستان میں نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے بچا نے کیلئے پوسٹ کارڈ کمپین لانچ کر دی گئی ہے
  • لاپتا افراد کیس: وفاقی سیکریٹری داخلہ سے تفصیلی رپورٹ طلب
  • وزیرِ اعظم عمران خان نے چترال-بونی- مستوج- شندور روڈ کی بحالی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
  • اے اور او لیول کے طلبا کے فزیکل امتحانات کیخلاف درخواست پرفریقین سے دلائل طلب
  • تہران: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات
  •  ہمیں موجودہ حکومت سے کوئی توقع نہیں ہے کہ یہ فرانسیسی سفیر کو نکال سکتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کے سینٹ انتخابات سے پہلے خطرناک انکشافات

Feb 17, 2021 | 14:30 2:30 PM, February 17, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
شاہد خاقان عباسی کے سینٹ انتخابات سے پہلے خطرناک انکشافات

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن )کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کو متنازعہ بنا دیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئین میں ترمیم صرف پارلیمنٹ میں ہوسکتی ہے، ووٹ خریدنے اور بیچنے والے پی ٹی آئی کے لوگ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کیا پاکستان میں تو قومی اور صوبائی الیکشن بھی چوری ہوتے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کو متنازعہ بنا دیا ہے ،پی ڈی ایم چور دروازے سے آ ئین میں ترمیم کرنے کی مخالفت کرتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ویڈیو اسکینڈل میں پیسے لینے، دینے اور خریدنے والے پی ٹی آئی کے لوگ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر یوسف رضا گیلانی کے تجویز اور تائید کنندہ نہ ہوتے تو گیلانی صاحب کے کاغذات مسترد کر دیے جاتے، یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرنے والے کا وکیل ہی نہیں تھا۔

امریکی صدر جوبائیڈن کا جارج فلائیڈ قتل کیس کے فیصلے پر بیان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • دنیا میں ایک اور جان لیوا وبا کا خطرہ ، چھ ممالک کیلیے ...

    Feb 17, 2021 | 09:49
  • سابق خاتون سینیٹر کو دو سال قیداور جرمانہ

    Feb 17, 2021 | 15:08
  •  آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    Feb 17, 2021 | 09:54
  • شاہد خاقان عباسی کے سینٹ انتخابات سے پہلے خطرناک ...

    Feb 17, 2021 | 14:30
متعلقہ خبریں
  • نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ ہے۔شاہد خاقان عباسی

    Mar 26, 2021 | 12:06
  • پاکستان سے مذاق کرنا چھوڑدیں،عدالتوں میں کیا ہونا ...

    Mar 26, 2021 | 12:07
  • جانی خیل قبیلے کے مقتولین کے قاتلوں کو گرفتار کیا ...

    Mar 29, 2021 | 12:31
  • اپوزیشن کے پاس 57 ارکان ہیں تو پہلی فرصت میں چیئرمین ...

    Mar 29, 2021 | 21:54
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group