صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قائد اعظم اکیڈمی، کراچی کا دورہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قائد اعظم اکیڈمی، کراچی کا دورہ لائبریری میں موجود پرانی کتب اور کیٹلاگ ڈیجیٹیلائز کرنے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی تحقیقاتی کام اور نئے ریسرچرز کی تعیناتی کے عمل کو تیز کیا جائے، صدر عارف علوی صدر مملکت نے ادارے کی لائبریری کا بھی دورہ کیا