وسیم اکرم نے کشمیرپریمیئر لیگ میں نائب صدر کی حیثیت سے شمولیت اختیار کر لی

پاکستان کے اسپورٹس ہیرو وسیم اکرم نے کشمیرپریمیئر لیگ میں نائب صدر کی حیثیت سے شمولیت اختیار کر لی ہے۔ کشمیر پریمیئرلیگ کے لئے وسیم اکرم کی شمولیت اہم ثابت ہوگی۔ سابقہ کرکٹ لیجنڈ نے کشمیر پریمیئر لیگ اور آزادی ترانہ کا حصہ بننے پر خوشی اور جوش وخروش کا اظہار کیا ہے