گورنر سندھ کا طاہرالقادری سے رابطہ ،صورت حال پربات چیت

گورنر سندھ اور طاہر القادری کے درمیان بات چیت میں دھرنے اور سیاسی صورت حال پربات چیت کی گئی ،،،،،دوسری طرف ایم کیوایم کےقائد الطاف حسین کاکہنا ہےکہ کوئی طاہر القادری کی بات سے اتفاق کرےیا نہ کرے لیکن حالات کی نزاکت اورموسمی اثرات کوسامنے رکھتے ہوئے معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیاجائے،،،،انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بقا کےلیے حکمرانوں اور اسٹیک ہولڈروں سے گزارش ہے کہ انسانیت کے نام پر مذاکرات کاآغاز کیاجائے،،،،