دوسرا ٹی 20، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست ,نیوزی لینڈ نے 169 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا

دوسرا ٹی 20، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست .نیوزی لینڈ نے 169 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا. کیوی اوپنرز کا لاٹھی چارج، پاکستانی باؤلرز کی ایک نہ چلنے دی مارٹن گپٹل کےدھواں دار 87 رنز، کپتان ولیم سن نے 72 رنز بنائے. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز 1-1سے برابر, نیوزی لینڈ نے ٹی 20 کی تاریخ میں سب سے زیادہ 171 رنز کی پارٹنرشپ کا ریکارڈ بنا ڈالا