امریکی شہر میامی میں مارٹن لوتھر کنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ پریڈ پر فائرنگ سے8 افراد زخمی
امریکی شہر میامی میں مارٹن لوتھر کنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ پریڈ پر فائرنگ سے آٹھ افراد زخمی ہوگئے ،حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ،،،پولیس نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے