وزیراعظم نے استثنیٰ مانگ کر ثابت کردیا انہوں نے تقریر میں جھوٹ بولا:فواد چوہدری
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مخدوم علی خان نے وزیراعظم کےاستثنی پردنیا بھر کےقوانین پیش کیے۔عدالت نے کہا وزیراعظم نے اسمبلی میں جو تقریرکی اسکی تفصیلات بتائیں۔ استثنیٰ اس وقت مانگتےہیں جب جھوٹ بولتے ہیں۔