میکسیکو کے شہر PLAYA DE CARMENپلایا ڈی کارمن میں واقع نائٹ کلب میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی
میکسیکو کے شہر PLAYA DE CARMENپلایا ڈی کارمن میں واقع نائٹ کلب میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہوگئے ،،ہلاک ہونے والوں میں دو اطالوی ایک کینیڈین اور ایک کولمبئن شہری شامل ہے،،حملہ آور کی تلاش جاری ہے