وفاقی حکومت کی پالیسیوں کے باعث ایل سی نہ کھلنے پر ادویات کی قلت

وفاقی حکومت کی پالیسیوں کے باعث ایل سی نہ کھلنے پر ادویات کی قلت ادویات کی قلت کے باعث پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ بند نئے سال کے پہلے دو ہفتوں میں پی کے ایل آئی میں کوئی بھی کڈنی ٹرانسپلانٹ نہ ہو سکا ٹرانسپلانٹ کے لیے استعمال ہونے والے انجکشن اے ٹی جی کی مارکیٹ میں ناپید اینٹی تھاموسایئٹ گلوبلین بیرون ملک سے امپورٹ کروانا پڑتا ہے پی کی ایل اۤئی میں روزانہ ایک مریض کا کڈںی ٹرانسپلانٹ ہوتا ہے گزشتہ سال پی کی ایل ۤائی میں 211 مریضوں کے ٹرانسپلانٹ کیے جا چکے ہیں ادویات کی عدم دستیابی کی وجہ سے ٹرانسپلانٹ روکے گئے ہیں، ترجمان پاکستان کڈنی ایند لیور انسٹی ٹیوٹ ادویات کراچی پہنچ چکی ہیں اور بینک سے ایل سی کھلنے کا انتظار ہے،ترجمان پی کے ایل آئی ایل سی کھلتے ہی شپمنٹ کلئیر ہونے سے ادویات ہسپتال پہنچ جائیں گی،ترجمان پی کے ایل آئی انجکشن ملتے ہی کڈنی ٹرانسپلانٹ کا عمل دوبارہ شروع کر دیں گے،ترجمان پی کے ایل آئی