سعودی عرب میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ نماز عید ادا کردی گئی ہے،،مسجد الحرام میں نماز عید الفطر کے دوران دنیا کا سب سے بڑٓا اجتماع ہوا،اورامام کعبہ کی امامت میں نماز عید ادا کی گئی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہزاروں فرزندان اسلام کے اجتماع کے روح پرور نظارے دیکھنے کو ملے،مسلمان اللہ کے حضور خش و خضوع کے ساتھ دعا کرتے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہے،اس موقع پر خادم حرمین شریفین نے نماز عید کے موقع پر مسلمانوں کے نام پیغام میں کہا کہ عیدالفطرامت مسلمہ کیلیےجشن کادن ہے،سعودی عرب مسلم ممالک اورفلسطینی مسلمانوں کےمسائل کےحل کی جدوجہدجاری رکھےگا ،، ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب عالمی دہشتگردی کےخلاف،امن کیلیےجدوجہدجاری رکھےگا،