افغانستان میں امریکی کمانڈرجنرل نکلسن کی پالیسی میں تبدیلی کی تصدیق
واشنگٹن:امریکاکاافغان طالبان سےبراہ راست مذاکرات کافیصلہامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکی سفارتی وفودکواحکامات جاری کردیے واشنگٹن:افغان طالبان نےگزشتہ ماہ امریکا سےمذاکرات کا مطالبہ کیا تھاہم براہ راست بات چیت کےلیے تیارہیں،جنرل جون نکلسن :امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی اس تجویز پر آمادہ ہیںامریکی صدرڈونلڈٹرمپ بھی طالبان سے بات چیت چاہتے ہیں ،واشنگٹن:افغانستان میں عالمی فوج کےمسئلےپربات ہوسکتی ہے، جنرل نکلسن