نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کی اوآئی سی کےارکان سےملاقات
آج اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کشمیرکانٹیکٹ گروپ سےملاقات کیمسلم سفیروں کومقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےآگاہ کیا،ملاقات میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کی رپورٹ سےمتعلق بریفنگ دی،نیویارک:ملاقات میں مختلف مسلم ممالک کے سفیروں کوبھی بلایاگیاتھا،نیویارک:لائن آف کنٹرول پرخطرناک صورتحال پیدا ہورہی ہےنیویارک:بھارتی فوج نےایل اوسی کی18سوسےزائدخلاف ورزیاں کی ہیںمسلم ممالک کےسفیروں کی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرپاکستان سےاظہاریکجہتی،یواین ہیومن رائٹس کمشنرنےمقبوضہ کشمیرکےمعاملےپرآزادکمیشن کےقیام کی تجویزدی ہےمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کامطالبہ کیاگیاہے،سفیروں نےمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراظہارتشویش کیا،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ملیحہ لودھی کامطالبہاقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں متحرک کشمیری رہنماؤں کوبھی طلب کیا،کشمیری رہنماؤں کویواین ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ اجاگرکرنےکوکہا،ملیحہ لودھی