ایکشن سے بھرپورایکشن ایڈونچرفلم بمبل بی کاٹریلرجاری کر دیاگیا
ہدایت کارٹریوس نائٹ travis knightکی یہ فلم انیس سو ستاسی کے دور کی عکاسی کر رہی ہے جب بمبل بی کیلیفورنیا کے ایک کباڑ خانے میں پڑا ہوتا ہے اورخلاء سے زمین پرآنے کے بعد اب اپنی نئے گھر کی تلاش میں مصروف ہوتا ہے ۔ پیلے رنگ کی ننھی کار سے دیوہیکل روبوٹ میں تبدیل ہوتے اس نٹ کھٹ کردار کی دلچسپ حرکات اکیس دسمبر کو سینماگھروں میں دیکھی جا سکیں گی