فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر128 روپے76پیسے کاہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 76پیسے کا اضافہ ہو گیا ۔ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی بے توقیری دوسرے دن بھی جاری رہی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں76پیسے کا اضافہ ہوگیا جس سے فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر128 روپے76پیسے کاہوگیا