امریکہ نے روہنگیامسلمانوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوںپرمیانمارکی فوج کے کمانڈرانچیف کے امریکہ میں داخلے پرپابندی کا اعلان
امریکہ نے روہنگیامسلمانوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوںپرمیانمارکی فوج کے کمانڈرانچیف Min Aung Hlaing اوردوسرے فوجی رہنمائوں کے امریکہ میں داخلے پرپابندی کا اعلان کیاہے۔ امریکہ کے سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیونے کہاکہ ہمیں تشویش ہے کہ میانمارکی حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ذمہ داروں کی جوابدہی کے لئے اقدامات نہیں کئے۔