مقبوضہ کشمیر میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے
مقبوضہ کشمیر میںعلی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جموں کے راجوری کے قریب راسی کے علاقے کترا کے مشرق میں 88 کلومیٹر مشرق میں زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر 3.9 شدت کے زلزلے نے مقبوضہ علاقے کے کچھ حصوں کو نشانہ بنایا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ 08 جولائی کو اسی علاقے میں 4.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔