شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا ، وزیرداخلہ عطا تارڑکا دعویٰ
لاہور : وزیرداخلہ عطا تارڑ نے کہا ہےکہ شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ شہباز گل نے کہا ہے کہ وکلا نے جو مشورہ دیا وہی لائحہ عمل اپناؤں گا ، انہوں نے کہا کہ مجھے تین سے چار گھنٹےالجھائے رکھا گیا ۔ شہباز گل کے مسلح اہلکاروں کے ساتھ حلقہ پی پی 272 کے دورے کے دوران پولیس نے شہباز گل کو جننگ فیکٹری سے باہر جانے سے روک دیا اور فیکٹری کے دروازے بند کر دیے ۔ واضح رہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز گل چند افراد کے ساتھ انتخابی حلقہ پی پی 272 پہنچے جہاں وہ پی ٹی آئی کے امیدوار کی جننگ فیکٹری میں پہنچے ، شہباز گل کے ہمراہ مسلح افراد کی موجودگی پر پولیس بھاری تعداد میں پہنچی ،