عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونا سستا ہوگیا۔

17 جون 2017 (15:35)

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے خام تیل 4 ہفتے کی کم ترین سطح 45 ڈالر سے نیچے بند ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے مقابلے سونا بھی 15 ڈالر سستا ہوگیا۔امریکا میں خام تیل کی پیداوار بڑھنے اور مقامی گیس و لین کی طلب گھٹنے پر خام تیل کی قیمت گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سال 2017 کی کم ترین سطح 44 ڈالر 45 سینٹس فی بیرل تک ریکارڈ کی گئی۔