اقوام متحدہ کے بین الاقوامی بازار میں پاکستانی اسٹال
اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر مدیحہ لودھی کاٹویٹ جس میں انھوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کل منعقد ہونے والے بین الاقوامی بازار میں شمولیت کی دعوت دی، پاکستانی سفیر مدیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کل منعقد ہونے والے بین الاقوامی بازار میں مہمانوں کو پاکستان کے سٹال پر بھی مدعو کیا، سٹال میں پاکستانی ٹیکسٹائل کپڑے،دستکاری کیا ہوا سامان اور بہت کچھ رکھا جائے گا جو پاکستان کی مثبت عکاسی کرے گا