Waqt News
Monday | December 16, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم کوآج بحرین کےاعلیٰ ترین ایوارڈسےنوازاجائیگا
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی راولپنڈی سٹیڈیم آمد، شائقین نے سلفیاں بنائیں
  • بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ
  • پاکستان نے کامیابی کے ساتھ دہشتگردی کا خاتمہ کیا:اسد قیصر
  • حکومت ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم ہے:وزیر داخلہ
  • ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
  • وزیراعظم عمران خان آج بحرین کا دورہ کریں گے
  • متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری
  • لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج، ٹریفک کی روانی شدید متاثر
  • کیبل فالٹ کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر
  • سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج پانچ برس بیت گئے
  • عابد علی نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
  • مسلم مخالف متنازع بل کے خلاف بھارت میں پر تشدد مظاہرے، 6 افراد ہلاک
  • خام ربڑ کی درآمدات میں اکتوبرکے دوران 17.4فیصد اضافہ
  • قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعدکل دوبارہ شروع ہوگا
  • عالمی جریدے نے آئندہ سال کیلئے پاکستان کو بہترین سیاحتی مقام قرار دیا
  • راجہ فاروق حیدر کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے متفقہ بیانیے کی ضرورت پر زور
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • بینک ڈیپازٹس سے حاصل منافع پرودہولڈنگ ٹیکس وصولی کی شرح میں پانچ ماہ کے دوران 204 فیصد اضافہ
  • سندھ :پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
  • راولپنڈی:پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم
  • پی آئی سی حملہ،فیاض الحسن چوہان پر تشدد میں ملوث وکیل کی شناخت ہوگئی
  • سعودی عرب نے آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا : فردوس عاشق
  • احسن اقبال کا سپورٹس سٹی منصوبہ کے تعمیراتی کام سےلاتعلقی کا اظہار
  • ایبٹ آباد میں گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق
  • ڈاکٹرز کا آصف زرداری کو مزید کچھ روز آبزرویشن میں رکھنے کا فیصلہ
  • وزیراعظم کل بحرین کا دورہ کریں گے
  • میرا کوئی اور ایجنڈا نہیں،صرف عوام کی خدمت کیلئے آیا ہوں:عثمان بزدار
  • موٹر وے،اسلام آباد پولیس ویڈیو کیمرہ یونیفارم کاحصہ بنانےکےلیے تیار ہے:فواد
  • آصف زرداری اپنے معتمد خاص ڈاکٹر عاصم کے اسپتال منتقل

بنگالی حکومت نے قیدیوں کے لیے ناشتے کا 200 سال پرانابرطانو ی مینیو  تبدیل کردیا۔

Jun 17, 2019 | 11:52 11:52 AM, June 17, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
بنگالی حکومت نے قیدیوں کے لیے ناشتے کا 200 سال پرانابرطانو ی مینیو  تبدیل کردیا۔

بنگلہ دیش کی جیلوں‌ میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو ٹھونسے جانے پر ڈھاکا حکومت کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا رہتا ہے مگر حال ہی میں بنگالی حکومت نے جیل اصلاحات کے ضمن میں قیدیوں کے لیے برطانوی استعمار کے دور کا 200 سال پرانا ناشتہ ختم کر کے قیدیوں کو نسبتا بہتر کھانا فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بنگلہ دیش میں جیل امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر بزلور رشید نے کہا ہے کہ ملک کی تمام جیلوں میں قیدیوں کی تعداد 81 ہزار ہے۔ کل اتوار سے ان کے ناشتے کا مینیو تبدیل کردیا گیا۔ نئے ناشتے میں متنوع اشیاء کا اضافہ کیا گیا ہے۔ 19 ویں صدی میں برطانوی سامراج کی جیلوں میں قیدیوں کو روٹی کے ساتھ گُڑ دیا جاتا تھا۔ اس کے سوا قیدیوں کو اور کوئی چیز میسر نہیں‌ تھی۔ بنگالی حکومت بھی دو سو سال تک اسی پر عمل پیرا رہی ہے اور اب اس نے قیدیوں کے ناشتے میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے مینیو میں روٹی کے ساتھ سبزی، پھل، سویٹس اور دال میں پکے چاول دیئے جائیں گے۔ ماضی قیدیوں کو 116 گرام روٹی اور 14 اعشاریہ 5 گرام گڑ دیا جاتا رہا ہے۔ بنگلہ دیش کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو ڈالنے پر انسانی حقوق کی تنظیمیں ڈھاکا پر شدید تنقید کرتی رہتی ہیں۔ بنگالی جیلوں میں 35 ہزار سے زاید افراد کو رکھنے کی گنجائش نہیں مگر وہاں‌ پر بعض اوقات 60 سے 80 ہزار تک قیدیوں کو ٹھونس دیا جاتا ہے۔بزلور رشید کا کہنا ہے کہ قیدیوں‌ کے ناشتے کے ’مینیو‘ میں تبدیلی جیل خانوں اور قیدیوں‌ کے حوالے سے اصلاحات کے عمل کا حصہ ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول ...

    Dec 02, 2019 | 11:40
  • ایران مریکا کے ساتھ قیدیوں کے مکمل تبادلے کے لیے تیار ...

    Dec 10, 2019 | 11:50
  • غیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے: ...

    Nov 25, 2019 | 11:27
  • ایک سال میں 17 مرتبہ تیل کی قیمتوں کو تبدیل کیا گیا

    Dec 06, 2019 | 14:26
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group