Waqt News
Saturday | December 07, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • پیپلزپارٹی سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، جھوٹے احتساب کو نہیں مانتے: شیری رحمان
  • جنیدجمشید کودنیا سےرخصت ہوئے 3 برس بیت گئے
  • العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
  • کامیاب جوان پروگرام کے پہلے مرحلے میں 100 ارب روپے مختص کئے گئے۔ فردوس عاشق
  • امریکی انتظامیہ کاعراقی ذمے داران پر پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ
  • امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان
  • اقوام متحدہ نے ایران میں احتجاج اور مظاہروں میں ہلاکتوں اور گرفتاریوں کی تازہ رپورٹ جاری کردی۔
  • ساؤتھ ایشیا گیمز میں 3 گولڈ میڈلسٹ کراٹے کاز کا ائیر پورٹ پرشان دار استقبال
  • آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
  • ایران پورے خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔عادل الجبیر
  • نواز شریف کی طرح آصف زرداری کو بھی ریلیف ملنا چاہیے، مراد علی شاہ
  • افغام امن عمل: زلمے خلیل زاد قطر پہنچ گئے
  • جنت نظیر وادی کشمیر میں غیرانسانی کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 125واں روز
  • آمدن سے زائد اثاثے،خورشید شاہ کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا
  • ہر شہری ووٹ کے ذریعے جمہوریت کا نگہبان ہے:عثمان بزدار
  • مارکیٹوں کے لیے ٹیکس ریٹس جاری کرنے کا فیصلہ
  • بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
  • حکومت بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:ڈاکٹر فردوس
  • ملتان: پولیس انکاؤنٹر میں 4 ڈاکو مار دیے گئے
  • فرانس کے شہر لیون میں سالانہ فیسٹیول آف لائٹس کا باقاعدہ آغاز
  • پاکستانی امریکن صحافی آمنہ نوازڈیموکریٹ صدارتی مباحثہ ماڈریٹ کرنےکیلیےمنتخب
  • پاکستان اور چین خطے کو منشیات سے پاک علاقہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے پر متفق
  • چین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہے
  • بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیرکے آزادانہ معائنے کی اجازت دے:ڈاکٹر محمد فیصل
  • تعلیم اورپیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمودنے کہاہے کہ حکومت ملک میں تعلیم کا یکساں نصاب متعارف کرانے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے
  • پاکستان کے ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کوماحولیاتی تحفظ کے لئے بہترین پروگرام قرار دیاگیاہے
  • اسرائیل نےایٹمی ہتھیاروں کےحامل میزائل کاایران کےخلاف تجربہ کیاہے،جوادظریف
  • رینڈی زکربرگ پاکستان کی گرویدہ، دوستانہ ملک قرار دیدیا
  • سعودی عرب : شناختی کارڈ بنوانے کیلئے خواتین کو صرف 35 دن کی مہلت
  • امریکا، نیول بیس پر حملہ، جانی نقصان کی اطلاع

ایران ادویات اور نشہ آور مواد کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ امریکا

Jun 17, 2019 | 12:08 12:08 PM, June 17, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ایران ادویات اور نشہ آور مواد کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ امریکا

امریکا  کی ریسرچ فائونڈیشن 'ہیریٹیج' کی ایک رپورٹ میں‌ سابق معاون وزیر دفاع پیٹر بروکس کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران ادویات اور نشہ آور مواد کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی فوج کے زیر نگرانی قائم ایک اسلحہ ساز مرکز میں افیون پر مشتمل مواد کو کیمیائی اسلحہ سازی کے لیے استعمال کرنے کا تجربہ کیا گیا۔ یہ ہتھیار انسانوں کی جسمانی معذوری کا موجب بن سکتے ہیں۔ پیٹر بروکس کی تیارکردہ رپورٹ میں‌ کہا گیا ہے کہ مذکورہ افیونی مواد معذوری، اپاہج پن اور لوگوں کو قتل کرنے کے استعمال کیا جا سکتا ہے اسے کھانے والے مختلف عوارض کا شکار ہونے کے ساتھ یہ جسم کے اعصابی نظام پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اگرچہ افیونی مواد کو سول طب اور لیگل ویٹرنری سائنس کے شعبوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر ان دائروں سے باہر افیونی مواد کا استعمال غیر معمولی تشویش کا باعث بن سکتا ہے۔ اگر اس کی مدد سے کیمیائی ہتھیار تیار کیے جاتے ہیں تو یہ کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ رپورٹ میں‌ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی پالیسی کی مخالفت کرنے والے شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ایران اس طرح‌ کے کیمیائی ہتھیار یمن اور شام میں‌ اپنے اتحادیوں کو دینے کے ساتھ حزب اللہ، حماس اور عراقی ملیشیائوں کو بھی فراہم کر چکا ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • فیس بک ، انسٹاگرام نے بچوں کو جنسی مواد سے دوررکھنے کے ...

    Nov 25, 2019 | 21:35
  • لندن : چاقو کے وار کر کے دو افراد کو ہلاک کرنے ...

    Nov 30, 2019 | 10:29
  • کرفیو کا 119واں روز، خوراک اور ادویات کی شدید قلت برقرار

    Dec 01, 2019 | 09:55
  • کرفیو کا 123واں روز، خوراک اور ادویات کی شدید قلت برقرار

    Dec 05, 2019 | 10:15
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group