Waqt News
Monday | August 15, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بیلجئم کے دار الحکومت برسلز میں 4 لاکھ پھولوں سے قالین تیار
  • مصر: چرچ میں آگ لگنے اور بھگدڑ مچنے سے 41 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
  • نینسی پلوسی کے بعد امریکی کانگریس کا وفد بھی غیراعلانیہ دورے پر تائیوان پہنچ گیا
  • ڈی جی خان: برساتی نالہ سنگھڑ میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب، درجنوں بستیاں زیر آب
  • پاکستان کا 75واں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا
  • خیبرپختونخوا میں تمام اسکول 15 اگست سے کھولنے کا اعلان
  • وزیراعظم کی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
  • پاکستان کا 75 واں جشن آزادی: مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا
  • نواز شریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے:  وفاقی وزیر احسن اقبال
  • عمران خان کے خطاب میں جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں تھا: وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ
  • پاکستان زندہ باد‘: آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر شوبز شخصیات کے خصوصی پیغامات
  • بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت اس ملک کے لیے بہت ضروری ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
  • شہید ہونے والے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی سکیورٹی فورسز کی چوکی پردہشت گردوں کے حملے کی مذمت
  • وزیر اعظم شہباز شریف نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
  • دورہ نیدرلینڈز: قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی کمیونٹی کیساتھ آزادی کا جشن منایا
  • دیر میں دھماکے سے سیکیورٹی فورس کے دو اہلکار شہید
  • میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے، فواد چوہدری
  • بچوں کی بہتری اورترقی کےلئےحکومت مزیداقدامات اٹھائے گی،وزیراعظم
  • اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا
  • بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت پاکستان کیلئے انتہائی اہم ہے، صدر مملکت
  • پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
  • وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے ہمراہ، ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان شہید کے گھر آمد
  • پاک فضائیہ میں 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
  • گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر فریئر ہال کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنا لیا
  • ہم جوہری ملک بن سکتے ہیں تو معاشی ملک کیوں نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
  • مزارقائد پرگارڈز تبدیلی کی تقریب،پاک نیوی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے
  • وزیرِ اعظم پاکستان کا 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام
  • عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
  • امریکا سے دوستی چاہتا ہوں اس کی غلامی نہیں چاہتا: عمران خان

پی ایس ایل 6 : ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہوش اڑادیے، 110 رنز سے شکست دیدی

Jun 17, 2021 | 00:25 12:25 AM, June 17, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 پی ایس ایل 6 : ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہوش اڑادیے، 110 رنز سے شکست دیدی

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو110 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دئیے جانے والے 184 رنز کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 73 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے، جیک ویدر الڈ 19 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، عثمان خان نے 12 رنز بنائے۔کیمرون ڈیلپور بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے، کپتان سرفراز احمد 13 رنز بناسکے، اعظم خان صرف 2 رنز مزرابانی کا نشانہ بنے۔حسان خان بھی صفر پر آؤٹ ہوئے، عثمان شنواری کو 7 رنز پر عمران طاہر نے آؤٹ کیا، خرم شہزاد بھی بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے۔ملتان سلطانز  کی جانب سے عمران طاہر نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، عمران خان اور شاہنواز دھانی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، سہیل تنویر اور مزرا بانی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے پہلے ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے اور گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا، شان مسعود نے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔کپتان محمد رضوان 21 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، صہیب مقصود کو 5 رنز پر ظاہر خان نے بولڈ کیا، رلی روسو 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔جانسن چارلس 24 گیندوں پر 47 رنز سے برق رفتار اننگز کھیلی انہیں خرم شہزاد نے بولڈ کیا، خوشدل شاہ 20 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔گلیڈی ایٹرز کی جانب سے خرم شہزاد نے دو وکٹیں حاصل کیں، محمد نواز، ظاہر خان اور حسان خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • پاکستان زندہ باد‘: آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر شوبز ...

    Aug 14, 2022 | 18:40
  • اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

    Aug 14, 2022 | 15:22
  • میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے، فواد چوہدری

    Aug 14, 2022 | 15:56
  • دیر میں دھماکے سے سیکیورٹی فورس کے دو اہلکار شہید

    Aug 14, 2022 | 16:36
متعلقہ خبریں
  • کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ایس او ...

    Jul 18, 2022 | 21:01
  • وفاقی کابینہ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ...

    Aug 04, 2022 | 18:44
  • گال ٹیسٹ، 342 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے تین وکٹوں کے ...

    Jul 19, 2022 | 21:04
  • دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا نے پاکستان کو 246 رنز سے شکست دےدی

    Jul 28, 2022 | 13:27
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group