لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
لاہور میں زلزلے کے جھٹکے مردان ،رستم ،دیربالا ،لوئردیر اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے پشاور،شانگلہ ،صوابی ،ایبٹ آباد،ہری پور،چارسدہ اور ضلع خیبرمیں بھی زلزلے کےجھٹکے مردان ،رستم ،دیربالا ،لوئردیر اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے