بیرون ملک پاکستانیوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
بیرون ملک پاکستانیوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم اب پاکستانیوں کی دستاویزات 100 ممالک میں قابل قبول ہوں گی، شہری دفترخارجہ کے افسران سے دستاویزات کی تصدیق کرا سکیں گے، پاکستانی شہریوں کی دستاویزات بغیر کسی اعتراض عالمی سطح پر قابل قبول ہوں گی، اوورسیزکنونشن میں شمولیت سے بیرون ملک پاکستانیوں کو آسانی ہوگی، شہبازشریف
Our citizens will be able to notarize their important legal documents such as marriage certificate, degrees and more via MOFA designated officials in Pakistan which will be internationally accepted without the need for any further verification. https://t.co/dSjtOZZ19T
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) June 17, 2022