قدرتی وسائل سے بھرپور کریک کے علاقے میں واقعہ جنگلات میں پاک بحریہ نگہبانی کے فرائض بخوبی سرانجام دے رہی ہے
سجاول کے قريب وسیع رقبے پرپھيلے کريک کے ساحلي علاقے میں دلدل اور جنگلي ناہموارعلاقے میں پاکستان نيوي مستعد ہےپاني پرتيزرفتاري سے دشمن کا تعاقب کرنے والے تيزرفتاربوٹس ہوں يا خشکي اوردلدلي علاقے ميں پٹرولنگ پر مامور ہوور کرافٹ اپنی مثال آپ ہیں کريک ايريا ميں دلدلي جزيروں کی حفاظت پر مامور پاکستان نيوي کي 31بٹالين کے کمانڈر منصور علی پرعزم دکھائي ديتے ہيں انکا کہنا ہے کہ دشمن کی ملک خداداد کی سمندری حدود پر بری نظر ڈالنے کی جرت نہیں کرسکتا۔ کی بھی جارحیت کا منہ توڑ جوب دینے کی بھی بھر پورصلاحیت رکھتے ہیں دلدلی جزیروں پر پاکستان نيوي کي جانب سے ماہي گيروں کي فلاح و بہبودکےليئے مختلف منصوبوں پر کام بھی جاري ہے۔افسر کمانڈ (او سی) کريک بٹالين کموڈورفيصل میرکاکہنا ہے کہ معاشي سرگرميوں کي بحالي کے ساتھ کريک ايريا ميں دشوارگذارراستوں کے باعث اسمگلنگ نہ ہونے کے برابرہے۔ علاقے میں پاکستان نيوي دشمن پرکڑي نظررکھے ہوئے ہيں ۔محمد شکیل وقت نیوز کراچی ۔