لاس ویگاس کے ایک ریسٹورنٹ میں 30انچ قطر کے پیزے کی دھوم مچی ہوئی ہے
لاس ویگاس کے ایک ریسٹورنٹ میں 30انچ قطر کے پیزے کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کے ایک سلائس کو بھی فٹ سے چٹ کرنا یقیناً مشکل ہے۔لاس ویگاس کے پیزا ریسٹورنٹ میں بڑے سائز کا پیزا فروخت کیا جاتا ہے جسے کھانے کے لئے کئی افراد بڑی تعداد میں یہاں کا رُخ کرتے ہیں۔