’نیوزی لینڈ مساجد حملہ،کل پاکستان کا پرچم سرنگوں رہےگا‘
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ نیوزی لینڈ میں کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہنیوزی لینڈ بہت صدمے میں ہے۔نیوزی لینڈ مساجد پرحملے میں کل پاکستان کا پرچم سرنگوں رہےگا۔