کروناوائرس:برازیل کی جیلوں سے سینکڑوں قیدی بھاگ نکلے

برازیل کی جیلوں سے سینکڑوں قیدی بھاگ نکلے۔ 4 جیلوں سے قیدیوں کے فرار ہونے کی وجہ کورونا وائرس کے باعث کیا گیا لاک ڈاون ہے۔حکام نے تصدیق کی ہے کہ برازیل کی 4 مختلف جیلوں سے سینکڑوں قیدی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔