سیالکوٹ : ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی لوہاراں کی لیڈی ڈاکٹر مدیحہ شکیل
سیالکوٹ : ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی لوہاراں کی لیڈی ڈاکٹر مدیحہ شکیل، سرجن ڈاکٹر عبدالخالق اور سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال سمیت چھ ملازمین کرونا وائرس کے کنفرم مریض نکلے.سرکاری ہسپتال کے سینئر کلرک شمس الدین، ویکسی نیٹر ریاض حسن اور چوکیدار رضوان جعفری بھی کنفرم کورناوائرس کے مریض ڈکلیئر ہوئے . ہسپتال کی ڈینٹل سرجن عطیہ بتول، ویمن میڈیسن آفیسر لیڈی ڈاکٹر نمرہ خالد اور سی او ذوالفقار علی کی رپورٹس کروناوائرس سے لنک نکلیں