چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے پر سب ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں: صادق سانجرانی
کراچی چئیر مین سینٹ صادق سانجرانی کی مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے پر سب ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں برابری کی سطح پر سب کو ساتھ لے کر ہاؤس چلاؤں گا