،وہیل کےبارےمیں ہالی وڈکی ڈرامہ فلم 'the ghost the whale'کاٹریلرجاری کردیا گیا،فلم1جولائی کونمائش کےلیےپیش کی جائےگی
ہدایتکار جیمز گارڈیوسو کی اس فلم کی کہانی ساحل سمندر پر بیوی کے قتل ہونے کے بعد اپنی یاداشت کھوبیٹھنے والے ایک امریکی شہری کے متعلق ہے،،قتل ہونے والی خاتون کا بھائی اس کی یاداشت واپس لانے کے لیے کئی جتن کرتا ہے،تاکہ وہ اس قتل کا بدلہ لے سکے،ایسے میں سمندر سے ایک وہیل برآمد ہوتی ہے،جس کو دیکھ کر اس شخص کی ماضی کے واقعات یاد آنا شروع ہوجاتے ہیں،،اورپھروہ ان قاتلوں تک پہنچنے میں کامیاب ہوجاتے ہیںفلم کی کاسٹ میں جوناتھن پرائس، ٹپی ہیڈرن، مونیکا کینا اور ایشلین یانی سمیت اہم اداکار شریک ہیں،فلم یکم جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے