مہنگائی سمیت تمام وائرس کا علاج کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان کی میڈٰیا سے گفتگو ذخیرہ اندوز مافیا نے عید کے دنوں میں پولٹری کی قلت پیدا کر کے قیمتیں بڑھائیں، مہنگائی سمیت تمام وائرس کا علاج کر رہے ہیں، شہباز شریف کو روک کر حکومت نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا، وہ کون سا خاندان تھا جس نے بغیر ویزے مودی کو گھر پر بلایا، مہنگائی کیخلاف حکومتی اقدامات جاری ہیں، فردوس عاشق اعوان شہباز شریف نے گارنٹی دی تھی کہ نواز شریف واپس آئیں گے، نواز شریف ایک دن بھی بیرون ملک کسی اسپتال میں علاج کیلئے داخل نہیں ہوئے، فردوس عاشق اعوان