آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا خیرمقدم

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ متحدہ عرب امارات پر ہیں، اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے آرمی چیف کا خیرمقدم کیا۔
آرمی چیف نے مرحوم صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی وفات پر تعزیت کی، آرمی چیف نے شیخ خلیفہ مرحوم کے بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کی۔