وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخ رشید کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر کے انتقال پر اظہار افسوس,وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شیخ رشید احمد اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی۔ آپ کے بھائی کے انتقال پر رنج ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔