پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تمام بل بآسانی پاس ہو جائیں گے
وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین کی گفتگو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تمام بل بآسانی پاس ہو جائیں گے سمندرپارپاکستانیوں کے ووٹ کے حق کےلئے پی ٹی آئی ان کے ساتھ کھڑی ہے اپوزیشن کمزور پہلوانوں پرمشتمل ہے تمام بلز میں 2 بہت اہم ہیں، وزیراطلاعات فوادچودھری ای وی ایم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بل اہم ہیں، تمام بل آسانی سے پاس ہو جائیں گے، فوادچودھری پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، فوادچودھری پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم نے اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا، مشترکہ اجلاس کے بعد اپوزیشن کے بکھرنے کا سلسلہ تیز ہو جائے گا،