وزیراعلیٰ پنجاب نے کسان کارڈ کی تعداد 5لاکھ سے بڑھا کر 7 لاکھ 50ہزار کر دی

Nov 17, 2024 | 22:49

 پنجاب حکومت کسان دوست اقدام کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کی تعداد 5لاکھ سے بڑھا کر 7 لاکھ 50ہزار کر دی، کسان کارڈ کے لئے 12 لاکھ 89 ہزار درخواستیں موصول، کسانوں نے 3 لاکھ 61 ہزار سے زیادہ کارڈ وصول کر لئے۔ ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے ذریعے اب تک 18 ارب روپے کی خریداری کرلی 

مزیدخبریں