میجر فٹبال لیگ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے
امریکا میں جاری فٹبال لیگ میں ڈی سی یونائیٹڈ اور نیویارک سٹی ایف سی مدمقابل ہوئیں ،،پیٹرک ملِنز نے ستائیسویں منٹ میں یونائٹڈ کو ایک صفر کی برتری دلائی
چار منٹ بعد ہی کپتان بوبی بوسویل نے یونائٹڈ کی لیڈ میں اضافہ کردیا پہلا ہاف ختم ہونے سے قبل روب ونسٹ نے گیند جال میں پہنچا کر نیو یارک سٹی کیلئے مزید مشکلات کھڑی کردیں
نیو یارک نے ڈیوڈ ویلا کی پینلٹی کی بدولت اپنا کھاتا کھولا لیکن تک تک بہت دیر ہوچکی تھی ۔۔۔ڈی سی یونائٹڈ نے یہ مقابلہ تین گول سے جیت لیا