20 گاڑیوں پر مشتمل پاک چین کار ریلی اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ
اک چین کار ریلی اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ کردی گئی ہے ۔20 گاڑیوں پر مشتمل ریلی لاہور سے کراچی کیلئے انیس اکتوبر کوروانہ ہو گی۔ ریلی کا مقصد پاک چین اقتصادی راہداری کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔