چہلم امام حسین پر موبائل فون سروس اور ڈبل سواری جزوی طورپر بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسین پر موبائل فون سروس جزوی طورپر بند کرنے کا فیصلہ ‘ موبائل فون سروس جلوس اور داتا دربار سے ملحقہ علاقوں میں بند ہوگی۔ جلوس کے راستوں پر ڈبل سواری پر بھی پابندی ہو گی۔